الیکٹرک بس میں طالب علم کا آئی فون چوری، دو ملزمان گرفتار
سی پی او نے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کی یقین دہانی کرائی ہے۔
سی پی او نے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کی یقین دہانی کرائی ہے۔
منصوبے کے تحت کینسر کا خصوصی وارڈ بھی قائم کیا جا سکے گا، مگر کینسر کے لیے الگ ہسپتال نہیں بنے گا۔
فیصل آباد: جمعے کو 24 قیراط سونا آج 416,536 روپے فی تولہ پر برقرار رہا۔
پاؤنڈ 60 پیسے اور یورو 37 پیسے سستے ہوئے، جبکہ ڈالر مستحکم رہا۔
سٹی ٹریفک پولیس نے بتایا کہ رواں سال فیصل آباد میں 17,992 کم عمر ڈرائیوروں کے چالان ہو چکے ہیں۔
چاندی 98 روپے سستی ہوئی جبکہ سرافہ بازار میں فروخت سرکاری قیمت سے 122 روپے کم ہے۔
ایس پی نے پوسٹ کا سرکاری ریکارڈ اور ڈیوٹی روسٹر چیک کیا، مسافروں کی بروقت مدد کی بھی ہدایت کی۔
سی پی او نے افسران کو ہر درخواست میں انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم دیا۔
اردل روم میں جوڈیشل ریزرو کے ان ملازموں کے معاملات سنے گئے جو ڈیوٹی سے غیر حاضر تھے۔
ملزم کے قبضے سے برآمد چرس 3 پیکٹوں میں تھی، ہر پیکٹ 1200 گرام کا تھا۔
ملت ٹاؤن پولیس نے ایک ماہ سے زیادہ عرصے بعد پانی سپلائی کرنے والے شہری پر تشدد کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
فیصل آباد پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے سپیشل ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔