فیصل آباد: خصوصی بچوں میں 25 ویل چیئرز تقسیم
اقراء ایجوکیشن ٹرسٹ کے اس عطیے سے تنظیم کی تقسیم کردہ ویل چیئرز کی تعداد 200 سے بڑھ گئی، جبکہ اس کے تربیت یافتہ 9 ہزار سے زائد نوجوان ملازمتوں پر ہیں۔
اقراء ایجوکیشن ٹرسٹ کے اس عطیے سے تنظیم کی تقسیم کردہ ویل چیئرز کی تعداد 200 سے بڑھ گئی، جبکہ اس کے تربیت یافتہ 9 ہزار سے زائد نوجوان ملازمتوں پر ہیں۔
چھاپوں کی پیشگی اطلاع عطائیوں تک پہنچانے والوں کی نشاندہی شروع ہو گئی ہے اور محکمہ صحت نے واضح کر دیا ہے کہ آنے والے دنوں میں کوئی علاقہ کارروائی سے باہر نہیں رہے گا۔
چاروں اضلاع کے افسران کو اسکولوں کے سروے سے مین ہولز کی نگرانی تک واضح اہداف مل گئے، اور خلاف ورزی پر تیسری بار مقدمہ درج ہوگا۔
لاہور میں ڈیوٹی کے دوران شہری سے کھانے کے پیسے مانگنے والے تین کنسٹیبل گرفتار، مقدمہ پولیس آرڈر اور آوارگی آرڈیننس کے تحت درج کر لیا گیا۔
یونیورسٹی نے دو برسوں میں تقریباً ہر بڑے پیمانے پر بہتری دکھائی اور تحقیقی مقالوں اور پی ایچ ڈی اساتذہ کے سکور میں سب سے نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا۔
روڈ سیفٹی کیمپ میں ہیلمٹ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں کو طلبہ نے گلاب پیش کیے۔
ریجن بھر میں منشیات کے 571 ملزمان اور 1,280 اشتہاری و عدالتی مفرور بھی گرفتار ہوئے، جبکہ خدمت مراکز نے 3 لاکھ 19 ہزار سے زائد شہریوں کو سہولیات فراہم کیں۔
اجلاس میں ہر ضلع کی کے پی آئی رپورٹ پیش کی گئی اور وزیراعلیٰ نے فصلوں کی باقیات جلانے پر مکمل کنٹرول اور تجاوزات کے خاتمے کا حکم دیا۔
منصوبے کے تحت دس ہزار ایم ایس ایم ایز کو تربیت دی جائے گی اور دو ہزار کاروباروں کو علی بابا پلیٹ فارم سے جوڑا جائے گا۔
ریسکیو 1122 کے مطابق جاں بحق ہونے والے لیاقت علی کی عمر 53 سال تھی اور لاش ضروری کارروائی کے بعد تھانہ روشن والا پولیس کے حوالے کر دی گئی
پولیس کے مطابق کانسٹیبل غازی احمد علی سروس مکمل کر کے باعزت ریٹائر ہو گئے، الوداعی تقریب میں انہیں تحائف اور پھولوں کے ہار پیش کیے گئے
ضلعی انتظامیہ کے مطابق ”ون ویک، ون تحصیل“ مہم بدھ کو سمندری پہنچی، جہاں ڈپٹی کمشنر نے صفائی، شہری سہولیات اور زیر تعمیر ڈائیلاسز سینٹر کا جائزہ لیا
پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کی آگاہی مہم پر ایک طنزیہ جائزہ: پیچھے بیٹھنے والے کی جان بھی اتنی ہی قیمتی ہے جتنی چلانے والے کی