نابالغ ڈرائیور: سڑکوں پر دوڑتا وہ خاموش قاتل جو گھر اجاڑ رہا ہے
سٹی ٹریفک پولیس نے بتایا کہ رواں سال فیصل آباد میں 17,992 کم عمر ڈرائیوروں کے چالان ہو چکے ہیں۔
سٹی ٹریفک پولیس نے بتایا کہ رواں سال فیصل آباد میں 17,992 کم عمر ڈرائیوروں کے چالان ہو چکے ہیں۔
عدالت نے این سی سی آئی اے کی 30 روزہ ریمانڈ کی استدعا کے مقابلے میں دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا، خاتون کا ڈیٹا رکھنے والا موبائل فون ابھی برآمد ہونا باقی ہے۔
کارپوریشن نے اسی دن انکروچمنٹ انسپکٹر کو جنرل برانچ بھیج دیا اور دعویٰ کیا ہے کہ چھینا گیا سامان فروشوں کو واپس کر دیا گیا ہے۔
2022 کا ایک جعلی اشٹام پیپر خاتون کی زمین ہتھیانے کے مقدمے کے مرکز میں ہے، جس کا ملزم اب کھڑڑیانوالہ پولیس کی تحویل میں ہے۔
نامعلوم ٹرالے کی سائیڈ لگنے سے 40 سالہ موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہو گیا اور ریسکیو اہلکاروں نے لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔
پولیس کے مطابق موٹر سائیکل واپسی کا تقاضا کرنے پر میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ملزم اب پولیس کی تحویل میں ہے۔
سٹی ٹریفک پولیس کی مہم میں اہم شاہراہوں پر چیکنگ جاری ہے اور شہریوں سے گاڑیوں کی بروقت ٹیوننگ کی اپیل کی گئی ہے۔
پنجاب پولیس کی ویلفیئر پر رواں سال ایک ارب 67 کروڑ روپے سے زائد خرچ ہوئے، سب سے بڑا حصہ تعلیمی وظائف اور ویڈنگ گفٹ کا ہے۔
جھنگ میں استاد پر مبینہ تشدد کے واقعے میں دو مرکزی ملزمان گرفتار کر لیے گئے، ڈی پی او نے نوٹس لے لیا۔
ڈی پی او جھنگ ساجد حسین نے تھانوں کو نئے اہداف سونپ کر گینگز کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا
جی سی یونیورسٹی کے کتاب میلے میں طلبہ کے لیے علمی، تحقیقی اور ادبی کتب کے اسٹالز سجے ہیں۔
محکمہ صحت نے لاہور ہائی کورٹ کی ہدایات پر الائیڈ ہسپتال ٹو کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سمیت تین ڈاکٹروں کو معطل کر کے محکمے میں رپورٹ کرنے کی ہدایت دی ہے۔