فیصل آباد: مکان کے تنازع پر بھابھی اور بچوں کو مارنے والا دیور گرفتار

فیصل آباد: مکان کے تنازع پر بھابھی اور بچوں کو مارنے والا دیور گرفتار

پولیس کے مطابق، ملزم اور اس کے ساتھیوں نے کریم سٹی میں خاتون کے گھر میں داخل ہو کر اسے اور بچوں کو مارا اور مکان پر قبضہ کرنے کی کوشش کی۔

فیصل آباد: بازار میں بیوی کو مارنے والا شوہر گرفتار

فیصل آباد: بازار میں بیوی کو مارنے والا شوہر گرفتار

ملزم نے گھریلو جھگڑے پر اپنی بیوی کو سرِ عام بازار میں مارا اور اسے سنگین نتائج کی دھمکی دی۔

فیصل آباد: خواتین منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، 2 کلو 800 گرام چرس برآمد

فیصل آباد: خواتین منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، 2 کلو 800 گرام چرس برآمد

ایف آئی آر کے مطابق ہر خاتون کے پاس 1400 گرام چرس کا پیکٹ تھا اور رات کے گشت میں 6 ہزار روپے کی رقمِ بکری بھی برآمد ہوئی۔

جڑانوالہ: جعلی رسیدوں سے بھتہ لینے والا ملزم پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

جڑانوالہ: جعلی رسیدوں سے بھتہ لینے والا ملزم پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

پولیس کے مطابق، ملزم نے سرکاری مونوگرام والی جعلی رسیدیں چھپوا کر جڑانوالہ کی میونسپل حدود میں داخل ہونے والی گاڑیوں سے رقم وصول کی۔

اقبال کے نام پر رقم کے جعلی پیغامات: لنک نہ کھولیں، او ٹی پی نہ دیں

اقبال کے نام پر رقم کے جعلی پیغامات: لنک نہ کھولیں، او ٹی پی نہ دیں

اطلاع میں گزارش کی گئی ہے کہ اس خبرداری کو زیادہ سے زیادہ پھیلایا جائے تاکہ علاقے کا کوئی شخص اس فراڈ کا شکار نہ ہو۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ: گرجا گھروں کے باہر ناکے، ہر آنے والے کی مکمل چیکنگ

ٹوبہ ٹیک سنگھ: گرجا گھروں کے باہر ناکے، ہر آنے والے کی مکمل چیکنگ

گرجا گھروں کو جانے والے راستوں پر ناکے لگائے گئے، میٹل ڈیٹیکٹرز اور سی سی ٹی وی کیمروں سے نگرانی کی گئی

لاہور: پولیس خدمت مراکز کی سہولتیں مزید بہتر بنانے کا حکم

لاہور: پولیس خدمت مراکز کی سہولتیں مزید بہتر بنانے کا حکم

خدمت مراکز کی سہولتیں اب پبلک ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اور سفارت خانوں کے ذریعے بیرون ملک بھی دستیاب ہیں۔

لاہور: جرمن شہری نے سالوں کی دھمکیوں پر ڈی آئی جی سے تحفظ مانگ لیا

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کھلی کچہری میں شہریوں کی شکایات سن رہے ہیں

کھلی کچہری میں بزرگ باپ کی بیٹوں کے خلاف شکایت، خاتون کی ہراسگی اور پلاٹ نہ ملنے جیسی شکایات پر ڈی آئی جی آپریشنز نے احکامات جاری کیے۔

فیصل آباد: کھلی کچہری میں درخواستوں پر میرٹ پر داد رسی کے احکامات

فیصل آباد: کھلی کچہری میں درخواستوں پر میرٹ پر داد رسی کے احکامات

کچہری میں آنے والے شہریوں کی درخواستوں پر افسران سے موقع پر جواب طلب کیا گیا اور میرٹ پر داد رسی کے احکامات جاری ہوئے

فیصل آباد: کرایے کے تنازع پر گرین الیکٹرک بس کے عملے پر تشدد، تین ملزم گرفتار

فیصل آباد: کرایے کے تنازع پر گرین الیکٹرک بس کے عملے پر تشدد، تین ملزم گرفتار

سمندری روڈ پر کرایے کے جھگڑے میں بس عملے پر تشدد ہوا، وردی پھاڑی گئی اور ڈیوائس چھین لی گئی۔

فیصل آباد: خونی کھیل میں ملوث 12 ملزمان پولیس کے شکنجے میں

فیصل آباد: خونی کھیل میں ملوث 12 ملزمان پولیس کے شکنجے میں

سی پی او فیصل آباد نے والدین سے بچوں کو اس خطرناک کھیل سے دور رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ قانون شکنی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

لاہور: خواتین اور بچوں سے زیادتی و تشدد کے ملزمان گرفتار

لاہور میں بیوی پر تشدد کے الزام میں گرفتار ملزم الماس شاد باغ پولیس کی حراست میں

گرفتاریاں کوٹ لکھپت سے نشتر کالونی تک آٹھ تھانوں میں ہوئیں، جن میں بیویوں پر تشدد اور کم عمر لڑکیوں سے زیادتی و نازیبا حرکات کے مقدمات شامل ہیں۔

↑