فیصل آباد: 10 منشیات فروش گرفتار، چرس اور ہیروئن برآمد
کارروائیوں کے دوران ملزمان سے آٹھ کلو سے زائد چرس، اڑھائی کلو سے زائد ہیروئن اور بھاری مقدار میں شراب برآمد ہوئی۔
کارروائیوں کے دوران ملزمان سے آٹھ کلو سے زائد چرس، اڑھائی کلو سے زائد ہیروئن اور بھاری مقدار میں شراب برآمد ہوئی۔
ٹریفک وارڈن نے اتوار کی رات مرضی پورہ کے قریب گینگ سرغنہ کو روکا اور مقدمہ تھانہ رضا آباد میں درج کر لیا گیا۔
کوہ نور پلازہ کی دکان پر سیلز گرل پر تشدد کرنے والا ملزم سی پی او فیصل آباد کے نوٹس پر ایک گھنٹے میں گرفتار کر لیا گیا۔
نارکوٹکس کنٹرول فورس کی گرفتاری کے بعد سی پی او فیصل آباد نے تھانہ گلبرگ کے کانسٹیبل کاشف کو ملازمت سے برخاست کر دیا اور مزید انکوائری ایس ایس پی آپریشنز کو سونپ دی۔
لاہور پولیس نے اتوار کی رات کشمیری محلے کے شادی ہال میں کم عمر بچی کی رخصتی رکوا کر دولہا اور بچی کے والد سمیت چھ افراد گرفتار کر لیے۔
راجباہ روڈ پر موٹر سائیکل کو پیچھے سے ٹکر مارنے والا کار ڈرائیور گرفتار کر لیا گیا ہے۔
بٹالہ کالونی پولیس نے پتنگ بازی میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر کے پتنگیں اور کیمیکل ڈور ضبط کر لی۔
سمن آباد میں ڈکیتی کے بعد ڈی ٹائپ کالونی پولیس سے مبینہ مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک ہو گئے اور دو فرار ہو گئے۔
نامعلوم ٹرک موٹر سائیکل کو ٹکر مار کر فرار ہو گیا اور ریسکیو 1122 نے ضروری کارروائی کے بعد میت چک جھمرہ پولیس کے حوالے کر دی۔
چک نمبر 409 گ ب میں کم سن بچی کو آگ لگانے کے مقدمے میں پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس کے مطابق، ملزم نے گلستان کالونی کے مکان کے لیے قسطوں میں 40 لاکھ روپے لیے جو کسی اور کا تھا، اور جعلی کاغذات تیار کر کے ایک خاتون کو اس کا مالک ظاہر کیا گیا۔
پولیس کے مطابق، تینوں ملزمان کو تکنیکی وسائل سے گرفتار کیا گیا، جنھوں نے فروری میں تاندلیانوالہ کے ایک گھر سے نقدی، موبائل فون اور سونے کے زیورات لوٹے تھے۔