فیصل آباد: جوڈیشل ریزرو کے 35 ملازموں کو غیر حاضری پر سزائیں

SSP Operations Imran Ahmad Malik signs papers at his desk in his Faisalabad office.

اردل روم میں جوڈیشل ریزرو کے ان ملازموں کے معاملات سنے گئے جو ڈیوٹی سے غیر حاضر تھے۔

فیصل آباد: ملازمین کی بروقت ترقی ادارے کی ترجیح ہے، ڈی جی ایف ڈی اے

FDA Director General Muhammad Asif Chaudhry with promoted employees in Faisalabad

ترقی کے احکامات ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے قیصر جاوید کی جانب سے جاری کیے گئے۔

فیصل آباد: عطائیت کے خلاف آپریشن تمام تحصیلوں تک پھیلا دیا گیا

A sealed shutter and health teams inspect a medical store during the crackdown on quackery in Faisalabad

آپریشن کا دائرہ تمام تحصیلوں، دیہی علاقوں اور دور دراز آبادیوں تک وسیع کیا جا رہا ہے۔

فیصل آباد: سچے کنڈے نصب، کم تولنے والوں کے خلاف کارروائی شروع

A certified Sacha Kanda scale installed at a shop in Faisalabad for accurate weights and measures

ٹیموں نے مارکیٹوں، دکانوں، بیکریوں اور پٹرول پمپس پر آلات چیک کیے۔

فیصل آباد: سموگ کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کا حکم

Deputy Commissioner Muhammad Nauman Siddique chairs a high-level meeting on smog, manholes and the Suthra Punjab programme in Faisalabad

عملے کی حاضری، مشینری کے استعمال اور فیلڈ میں جاری صفائی آپریشن کا بھی جائزہ لیا گیا۔

فیصل آباد: سموگ میں ریت کی گاڑیاں ڈھانپ کر چلانا ہوں گی

Commissioner Faisalabad Dr Imran Hamid Sheikh with a Pakistan Transport Council delegation in Faisalabad

ریت لانے والی گاڑیوں کو ڈھانپ کر لے جانا ہوگا اور ٹرالیوں پر ریفلیکٹرز نصب کرنا ہوں گے۔

تاندلیانوالہ: دیوار گرنے سے طالبعلم جاں بحق، اسکول سیل کر دیا گیا

People attend to a child injured in a school wall collapse in Tandlianwala, Faisalabad.

اسکول سیل کر دیا گیا اور رجسٹریشن معطل ہو گئی؛ دو انکوائریاں مقرر ہیں، ایک چھ گھنٹوں میں رپورٹ دے گی۔

16 اور 17 نومبر: فیسکو کی دو روزہ بندش میں 204 فیڈرز کی بجلی جائے گی

FESCO electricity transmission pylons and poles over farmland near a grid station in the Faisalabad region

بیشتر فیڈرز دونوں دن صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک بند رہیں گے، جھنگ سٹی اور آدھی کوٹ دوپہر 12 سے سہ پہر 4 بجے تک۔

فیصل آباد: پہلے کلرک معطل، اب ڈرائیور برطرف

CCTV footage shows a man striking a shopkeeper inside an LPG shop in Faisalabad.

میاں مقصود احمد واسا میں سینئر کلرک کے ساتھ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے فرائض بھی سرانجام دیتے تھے۔

فیصل آباد: ریت، مٹی، بجری والی گاڑیوں پر ترپال لازمی قرار

فیصل آباد میں سڑک پر سرخ ترپال سے ڈھکی ٹریکٹر ٹرالیاں۔

دھواں چھوڑنے والی گاڑی پر پہلی مرتبہ 2,000 روپے جرمانہ ہے، جو اگلی بار 4,000 روپے ہو جاتا ہے۔

جڑانوالہ: شہریوں سے بدسلوکی اور مقدمات میں تاخیر برداشت نہیں، آر پی او

آر پی او فیصل آباد انعام الرحمن ملک جڑانوالہ میں کھلی کچہری میں شہری کی شکایت سن رہے ہیں۔

ایس پی جڑانوالہ اختر علی اور دو ڈی ایس پی بھی کچہری میں شریک تھے؛ آر پی او نے ہر درخواست پر میرٹ کے مطابق مقررہ مدت میں کارروائی کا حکم دیا۔

سیلاب سے تباہ ٹریک بحال، فیصل آباد لاہور ٹرین 15 نومبر سے چلے گی

ایف سی سی آئی کے صدر عارف احسان ملک نے فیصل آباد لاہور ریل سروس کی بحالی کا خیرمقدم کیا ہے

کاروباری مسافروں اور سامان کی ترسیل کے لیے تیز رفتار ٹرینوں اور ڈبل ٹریک کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔

↑