کوڑا ٹیکس عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ہے، جماعت اسلامی کا انتباہ

Jamaat-e-Islami Faisalabad chief Mian Tahir Ayub condemns the Punjab government's garbage tax

جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ شہری پہلے ہی ٹیکس دے رہے ہیں، مگر بنیادی شہری سہولتیں میسر نہیں۔

فیصل آباد: خاتون کی تصاویر وائرل کرنے والا ملزم ڈیڑھ سال بعد گرفتار

nccia blackmail symbolic featured ur

عدالت نے این سی سی آئی اے کی 30 روزہ ریمانڈ کی استدعا کے مقابلے میں دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا، خاتون کا ڈیٹا رکھنے والا موبائل فون ابھی برآمد ہونا باقی ہے۔

کندھوں پر کوٹوں کی دکان، ریاست نے منہ موڑ لیا

فیصل آباد میں میرون وردی والے انسداد تجاوزات اہلکار سڑک کنارے کوٹ فروش کا سامان لے جا رہے ہیں

کارپوریشن نے اسی دن انکروچمنٹ انسپکٹر کو جنرل برانچ بھیج دیا اور دعویٰ کیا ہے کہ چھینا گیا سامان فروشوں کو واپس کر دیا گیا ہے۔

فیصل آباد: رش کے اوقات میں مصروف چوکوں پر ٹریفک رواں رکھنے کا حکم

CPO Faisalabad Tanveer Hussain addresses a general meeting of traffic police officers

اجلاس میں ٹریفک سٹاف کی ویلفیئر اور سٹاف کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات بھی جاری کی گئیں۔

فیصل آباد: ہائی وے پٹرول کی دس روزہ کارروائی، 236 مقدمات درج، 29 اشتہاری گرفتار

SP Patrolling Police Faisalabad Region Muhammad Tariq Malik

دس روز میں 236 مقدمات، 29 اشتہاریوں کی گرفتاری اور 340 کلو مردہ گوشت کی برآمدگی ہائی وے پٹرول کی کارکردگی رپورٹ میں شامل ہے۔

ڈپٹی کمشنر کا ون ویک ون تحصیل پروگرام کے تحت تاندلیانوالہ کا دورہ

ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق تاندلیانوالہ میں سڑک کنارے کرب سٹونز کے کام کا جائزہ لے رہے ہیں

ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق نے ون ویک ون تحصیل پروگرام کے تحت تاندلیانوالہ میں عوامی مقامات، تحصیل ہسپتال اور جاری شہری کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ایف ڈی اے کے دیرینہ نادہندگان کی جائیدادیں سربمہر ہوں گی، سو فیصد وصولی کا ہدف مقرر

ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری ریونیو ریکوری کا جائزہ لے رہے ہیں

ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری نے تمام واجبات کی سو فیصد وصولی اور دیرینہ نادہندگان کی جائیدادیں سربمہر کرنے کا حکم دیا ہے۔

سموگ پر قابو کے لیے سخت اقدامات، کھلا تعمیراتی سامان بیچنے والی دکانیں سیل ہوں گی

کمشنر فیصل آباد ڈاکٹر عمران حامد شیخ انسداد سموگ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں

کمشنر فیصل آباد نے سموگ کی روک تھام کے لیے بغیر ڈھانپے تعمیراتی سامان بیچنے والی دکانیں اور زہریلا دھواں چھوڑنے والے صنعتی یونٹس سیل کرنے کا حکم دیا ہے۔

فیصل آباد: بازاروں کی سکیورٹی بڑھانے اور گشت میں اضافے کی یقین دہانی

انجمن تاجران سٹی فیصل آباد کے وفد کی پولیس لائنز میں آر پی او انعام الرحمن ملک سے ملاقات

انجمن تاجران سٹی فیصل آباد کے وفد کی آر پی او سے ملاقات، بازاروں کی سکیورٹی بڑھانے اور پولیس گشت میں اضافے کی یقین دہانی۔

فیصل آباد: ڈیٹا، مصنوعی ذہانت اور تحقیق سے صنعت کی ترقی

فیصل آباد چیمبر کے صدر عارف احسان ملک اور سابق صدر میاں جاوید اقبال CERP کی ڈائریکٹر مہر ٹوآنہ کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں

CERP اور فیصل آباد چیمبر کے درمیان ڈیٹا پر مبنی تحقیق، ٹیکسٹائل سرکلر سٹی کے مطالعے اور AI پائلٹ منصوبوں پر تبادلہ خیال ہوا۔

پاک امریکہ تجارت کو نئی رفتار ملنے کی امید

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ایف سی سی آئی دفتر میں یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں

چیمبر نے نیٹالی بیکر کو امریکی سفیر نامزد ہونے پر مبارکباد دی اور پاک امریکہ تجارت کو فروغ ملنے کی امید ظاہر کی۔

13، 14 اور 15 نومبر کو فیصل آباد اور خطے کے درجنوں فیڈرز بند رہیں گے

FESCO electricity transmission pylons and poles over farmland near a grid station in the Faisalabad region

فیسکو کے نئے پروگرام کے تحت 13، 14 اور 15 نومبر کو فیصل آباد اور خطے کے فیڈرز کی بجلی بند رہے گی، بیشتر صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک۔

↑