ستیانہ روڈ پر خواتین کے لیے پنک بازار قائم ہو گیا، 9 ریڑھیاں لگ گئیں
ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ پنک بازار خواتین کو بااختیار اور معاشی طور پر خودمختار بنانے کی کڑی ہے۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ پنک بازار خواتین کو بااختیار اور معاشی طور پر خودمختار بنانے کی کڑی ہے۔
کمشنر نے ویٹنگ ایریا میں ہی بعض درخواستوں پر افسران کو فون بھی کیا ہے۔
فریال تالپور پنجاب میں پارٹی کو منظم کرنے کے لیے تحصیل کی سطح تک کارکنوں سے رابطے کریں گی۔
کاغذات نامزدگی کے ساتھ امیدوار، تجویز کنندہ یا تائید کنندہ میں سے کسی ایک کا شناختی کارڈ لانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
دونوں واقعات کے الگ الگ مقدمات صدر جڑانوالہ اور رضا آباد میں درج کر لیے گئے ہیں۔
فرانزک و انوسٹی گیشن ٹیمیں موقع پر موجود ہیں اور شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں۔
بلال کو مئی میں پٹرول پمپ پر دو مقدمات، 1131/23 اور 201/24، کی پیروی پر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔
سی پی او نے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کی یقین دہانی کرائی ہے۔
منصوبے کے تحت کینسر کا خصوصی وارڈ بھی قائم کیا جا سکے گا، مگر کینسر کے لیے الگ ہسپتال نہیں بنے گا۔
سٹی ٹریفک پولیس نے بتایا کہ رواں سال فیصل آباد میں 17,992 کم عمر ڈرائیوروں کے چالان ہو چکے ہیں۔
ایس پی نے پوسٹ کا سرکاری ریکارڈ اور ڈیوٹی روسٹر چیک کیا، مسافروں کی بروقت مدد کی بھی ہدایت کی۔
سی پی او نے افسران کو ہر درخواست میں انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم دیا۔