تین برس میں 29 لاکھ پاکستانی بیرون ملک چلے گئے: جماعت اسلامی کا حکومت پر وار
جماعت اسلامی فیصل آباد کے نومنتخب ضلعی امیر میاں طاہر ایوب نے ملکی معیشت پر سخت تنقید کرتے ہوئے سودی نظام اور وی آئی پی کلچر کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
جماعت اسلامی فیصل آباد کے نومنتخب ضلعی امیر میاں طاہر ایوب نے ملکی معیشت پر سخت تنقید کرتے ہوئے سودی نظام اور وی آئی پی کلچر کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
پی ایس کیو سی اے کی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سیدہ ضیاء بتول نے فیصل آباد میں ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قیام اور معیارات کی اپ گریڈیشن کا اعلان چیمبر سے خطاب میں کیا۔
فیصل آباد ڈویژن کے ویٹرنری مراکز میں عملے کی حاضری، او پی ڈی ریکارڈ اور ادویات کے سٹاک کی پڑتال کی گئی۔
جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں آئی ایچ ایف ایشیا زون تھری یوتھ اینڈ جونیئر ہینڈ بال ٹرافی کی افتتاحی تقریب ہوئی، جس میں پانچ ملکوں کی ٹیمیں شریک ہیں۔
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد نے جعلی پولیس مقابلوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایلیٹ، سی ٹی ڈی، سی سی ڈی اور ڈولفن فورس آئین سے باہر نکل گئی ہیں۔
5 نومبر کو صبح نو بجے سے دوپہر ایک بجے تک فیسکو ریجن کے 34 گرڈ اسٹیشنز کے فیڈرز پر بجلی بند رہے گی، جبکہ 6 نومبر کو انہی اوقات میں دوسرا مرحلہ ہو گا۔
فیصل آباد پولیس نے اس سال 5,738 اشتہاری ملزم گرفتار کیے، جن میں قتل اور ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب ملزمان شامل ہیں۔
فیصل آباد پولیس نے 24 گھنٹوں میں 14 منشیات فروش گرفتار کر لیے، چرس، ہیروئن، بھکی اور شراب برآمد ہوئی۔
کاسا 1000 منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے اور وسطی ایشیا سے بجلی اگلے سال پاکستان پہنچنا شروع ہو جائے گی۔
شہید کانسٹیبل سعید انور کی 29ویں برسی پر ستیانہ میں قبر پر سلامی دی گئی اور فاتحہ خوانی کی گئی۔
شرٹ پر ڈولفن فورس کے رنگ تھے، مگر قبرستان چوک کے قریب پکڑا گیا شخص پولیس اہلکار نہیں تھا۔
گرفتاری ایس ایچ او سٹی جڑانوالہ مظفر علی کی ٹیم نے عمل میں لائی، اور پولیس کے مطابق قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔