سمندری: سی سی ٹی وی اور انسانی ذرائع سے بچھڑا لڑکا ملا
سی سی ٹی وی کیمروں اور انسانی ذرائع کی مدد سے سٹی سمندری پولیس نے 646 گ ب سے لڑکے کو بحفاظت تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا ہے۔
سی سی ٹی وی کیمروں اور انسانی ذرائع کی مدد سے سٹی سمندری پولیس نے 646 گ ب سے لڑکے کو بحفاظت تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا ہے۔
شہریوں نے کھلی کچہری میں اپنی شکایات پیش کیں، جنھیں تفصیل سے سنی گئیں۔
موٹرسائیکل چوری 196 سے کم ہو کر 71 اور قتل کے واقعات آٹھ سے کم ہو کر پانچ رہ گئے ہیں۔
جاں بحق نوجوان صفدرآباد کے محلہ مدنی کا رہائشی تھا، ریسکیو 1122 نے لاش لواحقین کے حوالے کر دی ہے۔
مولانا عبدالخبیر آزاد نے مکہ دفاعی معاہدے کو امت مسلمہ کی آواز قرار دیا ہے۔
انکوائری میں ویڈیو شواہد اور متعلقہ افراد کے بیانات کا جائزہ لیا جائے گا۔
طالبات کو اپنے اہل خانہ اور معاشرے میں ٹریفک شعور پھیلانے کا پیغام بھی دیا گیا۔
تاندلیانوالہ میں وزیر بلدیات نے پی ڈی پی سکیموں پر کام تیز کرنے پر زور دیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ معمولی کوتاہی بھی برداشت نہیں کی جائے گی۔
چوری شدہ تین بکریوں کی مالیت 45,000 روپے ہے، مقدمہ 2 نومبر کو تھانہ ساہیانوالہ میں درج ہوا تھا۔
غیر رجسٹرڈ ڈیلروں سے گولیوں کی فروخت پر پابندی ہے اور صوبے بھر میں سخت نگرانی کی جا رہی ہے۔
افسران و اہلکاروں نے ان کی خدمات کو سراہا ہے اور انھیں نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت کیا ہے۔
سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات تمام افسران و جوانوں کو الرٹ رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔