فیصل آباد: سنگین جرائم کم، 10 ہزار سے زائد مقدمات
سی پی او تنویر حسین نے کہا ہے کہ تفتیشی افسران کی محنت، عوامی تعاون اور جدید ٹیکنالوجی سے سنگین جرائم میں کمی آئی ہے۔
سی پی او تنویر حسین نے کہا ہے کہ تفتیشی افسران کی محنت، عوامی تعاون اور جدید ٹیکنالوجی سے سنگین جرائم میں کمی آئی ہے۔
پولیس نے گینگ کو شہری محمد نوید سے نقدی اور موبائل فون چھیننے کے بعد گرفتار کیا ہے۔
حادثے کے بعد ڈرائیور مزدہ چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا تھا۔
آر پی او فیصل آباد نے احمد پور سیال میں کھلی کچہری میں شہریوں کی شکایات سنی ہیں اور افسران کو موقع پر داد رسی کا حکم دیا ہے۔
ریسکیو 1122 نے 20 سالہ ایمان فاطمہ کی لاش ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی ہے۔
ایس پی محمد طارق ملک نے آن لائن میٹنگ میں کارکردگی کا جائزہ لیا ہے اور انچارجز کو کارروائیاں تیز کرنے کا حکم دیا ہے۔
رامین فاطمہ نے تحریری امتحان اور انٹرویو میں 66.88 نمبر لے کر ٹاپ 20 امیدواروں میں سے ایک دن کی کمشنر بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر نے جمعرات کو شہر کے دس علاقوں کا دورہ کرکے صفائی، بیوٹیفکیشن اور تجاوزات کے خاتمے کے کاموں کا جائزہ لیا ہے۔
وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے جمعرات کو تاندلیانوالہ کے نواحی دیہات کا اچانک دورہ کرکے سُتھرا پنجاب کے تحت صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا ہے۔
ادارہ اب چار علاقوں میں 16 ذیلی مراکز چلاتا ہے، جہاں چینی زبان کی تعلیم دی جاتی ہے۔
جڑانوالہ گرڈ سٹیشن کے 27 فیڈرز اتوار کی فہرست میں سب سے آگے ہیں، چنیوٹ گرڈ سٹیشن کے 22 فیڈرز ان کے بعد ہیں۔
ڈی جی ایف ڈی اے نے بدھ کو مختلف دفاتر کا اچانک دورہ کرکے حاضری، نظم و ضبط اور صفائی کا جائزہ لیا۔