0

فیصل آباد: ملک عبدالرحمٰن اعوان کی بیٹی کی نماز جنازہ آج رات 11 بجے چک 103 ر۔ب پھلاہی والا میں

مطالعے کا وقت: 1 منٹ

ملک عبدالرحمٰن اعوان ایڈووکیٹ (پرنسپل ایلے لا کالج) کی بیٹی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد نے سیکرٹری چوہدری کلیم اللہ گل کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں انتقال کی اطلاع دی ہے۔

نماز جنازہ آج رات 11 بجے ان کے آبائی گاؤں چک نمبر 103 ر۔ب پھلاہی والا (کھرڑیانوالہ تا جڑانوالہ روڈ) میں ادا کی جائے گی۔

تعزیت کے لیے 03335306060 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Author Profile

Staff Report
Staff Report
Emotion Map:
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
↑