0

فیصل آباد: سلمان فواد کی بیٹی کی نماز جنازہ آج صبح 10 بجے ٹیکنیکل مسجد، ڈی گراؤنڈ میں

مطالعے کا وقت: 1 منٹ

مرحوم فواد افضل ایڈووکیٹ کی پوتی، سلمان فواد کی بیٹی، قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد نے سیکرٹری چوہدری کلیم اللہ گل کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں انتقال کی اطلاع دی ہے۔

مرحومہ ارسلان فواد ایڈووکیٹ کی بھتیجی تھیں۔

نماز جنازہ آج صبح 10 بجے ٹیکنیکل مسجد، ڈی گراؤنڈ، فیصل آباد میں ادا کی جائے گی۔

تعزیت کے لیے سلمان فواد سے 0313-4544524 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Author Profile

Staff Report
Staff Report
Emotion Map:
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
↑