ایڈووکیٹ چوہدری سلمان اور سفیان اشرف گجر کے والد چوہدری محمد اشرف گجر انتقال کر گئے۔
مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ 20 نومبر 2026 کو رات 10 بجے نواز شریف پارک (پرانی سبزی منڈی)، خالد آباد میں ادا کی جائے گی۔
مرحوم چوہدری تیمور مصطفیٰ گجر ایڈووکیٹ کے چچا، چوہدری علی اصغر (شہید) بھولا گجر کے بھائی اور چوہدری کاشف گجر کے ماموں تھے۔
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد نے سیکرٹری چوہدری کلیم اللہ گل کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں انتقال کی اطلاع دی ہے۔ تفصیلات کے لیے 03447864600، 03443335444 یا 03457774414 پر رابطہ کریں۔
Author Profile

Latest Entries
پیشن گوئینومبر 21, 2026فیصل آباد کا انڈیکس صبح 7 بجے 234، فضا بہت مضر صحت
کاروبارنومبر 20, 2026فیصل آباد: سونا 15,400 روپے سستا، فی تولہ 379,836 روپے
فیصل آبادنومبر 20, 2026سمندری: کیری ڈبہ اور کار کا تصادم، ایک جاں بحق، پانچ زخمی
پنجابنومبر 20, 2026لاہور: لاپتا خواتین کی بازیابی تیز، سنگین جرائم میں پھر کمی




