ایڈووکیٹ الطاف حسین سرور کے والد کی نماز جنازہ منصور آباد

مطالعے کا وقت: 1 منٹ

ایڈووکیٹ الطاف حسین سرور کے والد انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ 4 بجے ادا کی گئی۔

مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعتہ المبارک 20 نومبر 2026 کو منصور آباد والے قبرستان میں ادا کی گئی۔

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد نے سیکرٹری چوہدری کلیم اللہ گل کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں انتقال کی اطلاع دی ہے۔ تفصیلات کے لیے 03226261793 پر رابطہ کریں۔

Author Profile

Staff Report
Staff Report
Emotion Map:
↑