چیمبر ممبر شاہد لطیف کے بڑے بھائی انجم لطیف رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ہینڈ آؤٹ کے مطابق، مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب ٹیکنیکل مسجد، ڈی گراؤنڈ میں ادا کی گئی۔
نماز جنازہ میں چیمبر کے ممبران، تاجروں اور مرحوم کے لواحقین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
چیمبر کے صدر عارف احسان ملک، سینئر نائب صدر میاں محمد سعید اور نائب صدر محمد یٰسین نے اس سانحہ ارتحال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
Author Profile

Latest Entries
جرائمنومبر 26, 2026چنیوٹ: خواتین کی مدد کے لیے 16 روزہ مہم شروع
فیصل آبادنومبر 26, 2026پیر کو 66 فیڈرز بند، 30 گرڈ سٹیشن متاثر
فیصل آبادنومبر 26, 2026فیصل آباد: بہبود بورڈ نے 522 درخواستوں پر رقم جاری کر دی
تعلیمنومبر 26, 2026فیصل آباد: نمائشِ فن میں طالبات تاریخ کے کردار بن گئیں




