فیصل آباد: جدید ٹیکنالوجی سے چور ٹریس، 36 لاکھ سے زائد کے زیورات برآمد

سی پی او فیصل آباد تنویر حسین کینیڈین شہری طارق اکرام کو برآمد شدہ طلائی زیورات واپس کر رہے ہیں

بیٹی کی شادی میں چوری شدہ طلائی سیٹ برآمد ہوا تو سی پی او نے خود کینیڈین شہری کو واپس لوٹا دیا۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ: کم عمر لڑکی سے جبری نکاح کا کیس، مغویہ والدین کے حوالے

ٹوبہ ٹیک سنگھ: تھانہ نواں لاہور پولیس نے کم عمر مغویہ لڑکی کو بازیاب کرا لیا

مقدمہ 17 ستمبر کی اطلاع پر پنجاب چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 کے تحت درج ہوا تھا، لڑکی والدین کے حوالے کر دی گئی ہے۔

فیصل آباد: روشن والا پولیس نے ڈکیت گینگ کے تینوں ملزم دھر لیے

فیصل آباد کے تھانہ روشن والا میں گرفتار ڈکیت گینگ کے تین ملزمان ہتھکڑیوں میں چہرے ڈھانپے کھڑے ہیں

گن پوائنٹ پر مسافروں کو روک کر لوٹنے والے تینوں ملزم گرفتار ہو گئے، مگر چھینا گیا فون اور نقدی ابھی باقی ہے۔

مدینہ ٹاؤن: 75 ہزار کے سامان کی چوری، تین گرفتار

فیصل آباد: مدینہ ٹاؤن پولیس نے گھروں میں چوری کرنے والے تین رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا

مدینہ ٹاؤن پولیس نے گھروں میں چوری کرنے والے تین رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا، ملزمان پر 75 ہزار روپے مالیت کا سامان چوری کرنے کا الزام ہے۔

فیصل آباد: شام 4 سے 6 بجے تک ہر تھانے میں ایس ایچ او موجود ہوگا، آر پی او

rpo faisalabad media delegation meeting ur

یہ یقین دہانی اسی روز سامنے آئی جب فیصل آباد میں گلبرگ تھانے کے چھ اہلکار منشیات انکوائری کے بعد برخاست کیے گئے۔

فیصل آباد: انکوائری مکمل، گلبرگ ایس ایچ او سمیت چھ اہلکار برخاست

فیصل آباد میں تھانے کی میز پر رکھی پولیس کی ٹوپی اور بند فائل

ایس ایس پی آپریشنز کی ابتدائی انکوائری میں قصور ثابت ہونے پر تھانہ گلبرگ کے چھ اہلکار ملازمت سے برخاست کر دیے گئے ہیں۔

پانی لگانے کے تنازع پر ماں بیٹی پر تشدد، ملزم گرفتار

فصل کو پانی لگانے کے تنازع پر ماں بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنانے والا ملزم یسین تھانہ کر پولیس کی حراست میں

چک نمبر 594 گ ب میں فصل کو پانی لگانے پر ہونے والی تلخ کلامی ماں بیٹی پر سوٹے کے وار تک جا پہنچی اور ملزم گرفتار ہو گیا۔

فیصل آباد: پلاٹ کے جھانسے میں آٹھ لاکھ کا فراڈ، ملزم گرفتار

فیصل آباد میں آٹھ لاکھ روپے کے پلاٹ فراڈ پر گرفتار ملزم ملت ٹاؤن پولیس کی حراست میں

جو پلاٹ بیچنے والوں کا تھا ہی نہیں، اسی کے بیعانے میں شہری کے آٹھ لاکھ روپے ڈوب گئے۔

پنجاب: ماورائے عدالت انصاف — پہلے مقابلے، اب تھپڑ

پنجاب میں ماورائے عدالت تھپڑ اور انصاف کا ترازو

پولیس مقابلے معمول ہوئے تو اب حراست میں تھپڑ بھی معمول بن رہے ہیں؛ کالم نگار نے اس نیو نارمل کے اگلے اور زیادہ خطرناک قدم سے خبردار کیا ہے۔

فیصل آباد: بھائیوں کے تشدد سے شہری ایک آنکھ کی بینائی سے محروم

تھانہ سمن آباد میں گرفتار بھائی، فیصل آباد

28 اکتوبر کو حسن آباد میں گھر کے باہر حملے میں رمضان سے تین تولے سونے کی چین اور 54,000 روپے بھی چھین لیے گئے۔

فیصل آباد: پمپ اور تار چوری کرنے والے دو ملزم پکڑے گئے

تھانہ مدینہ ٹاؤن میں گرفتار گودام چوری کے ملزم، فیصل آباد

گودام سے چوری شدہ سامان کی کل مالیت 110,000 روپے ہے، پولیس کے مطابق برآمدگی کے لیے تفتیش جاری ہے۔

فیصل آباد: نئی گاڑی کا جھانسہ دے کر 10 لاکھ روپے اور گاڑی ہتھیا لی

فیصل آباد: تھانہ کھرڑیانوالہ میں گرفتار کار ڈیلر منہ چھپائے پولیس اہلکار کے ساتھ کھڑا ہے

نئی گاڑی دلانے کا جھانسہ دے کر شہری سے 10 لاکھ روپے اور اس کی گاڑی ہتھیا لی گئی تھی، ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے۔

↑