اہل خانہ کے ہمراہ 76 اہلکاروں کو ترقی کے بیجز ملے
ایس ایس پی آپریشنز عمران احمد ملک اور اے ایس پی حذیفہ اورنگزیب بھی تقریب میں موجود تھے، اہل خانہ نے بھی شرکت کی۔
ایس ایس پی آپریشنز عمران احمد ملک اور اے ایس پی حذیفہ اورنگزیب بھی تقریب میں موجود تھے، اہل خانہ نے بھی شرکت کی۔
ڈی ایس پی ٹریفک کوتوالی نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لیا۔
کاغذات نامزدگی جمعرات، 19 نومبر سے ہفتے، 21 نومبر تک وصول کیے جائیں گے جبکہ پولنگ ہفتے، 12 دسمبر کو ہوگی۔
ٹریفک وارڈنز نے والدین سے کہا ہے کہ گھر میں تبدیل شدہ موٹر سائیکل دیکھیں تو معلوم کریں کہ بچہ ون ویلنگ میں ملوث تو نہیں۔
ایس ایس پی نے ڈیوٹی پوائنٹس اور وہاں تعینات اہلکاروں کو چیک کیا ہے۔
اردل روم میں ایک ہی دن 30 ملازموں کے کیس سنے گئے، سزاؤں میں سروس ضبطگی، جرمانے اور تنزلی شامل ہیں۔
ناکہ بندی پر بائیومیٹرک تصدیق جاری رہی ہے۔
کسان کارڈ کے پانچویں مرحلے میں 8 لاکھ 18 ہزار کاشتکاروں کو کریڈٹ سہولت مل چکی ہے جبکہ 26 ارب روپے کے قرضے استعمال ہو چکے ہیں۔
مقابلہ تقریباً 10 سے 15 منٹ جاری رہا، ملزم کو زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا تھا۔
132 کے وی چنیوٹ گرڈ سٹیشن کے نیو دین گارڈن اور جھمرہ روڈ فیڈرز کی بجلی لائنوں کی مرمت اور گرڈ سٹیشن کے کام کے باعث پیر کو چار گھنٹے بند رہے گی۔
شہریوں کو سیوریج اور واٹر سپلائی کی معیاری اور جدید سہولتیں دینے کے لیے جامع پروگرام پر عمل جاری ہے۔
موبائل ویٹرنری ڈسپنسری چنیوٹ کا بھی دورہ کیا گیا ہے اور سہولیات، ریکارڈ اور سروس ڈیلیوری کا جائزہ لیا گیا ہے۔