ایل پی جی کی قیمتیں آسمان پر پہنچانے کا الزام، جماعت اسلامی کا کریک ڈاؤن کا مطالبہ
جماعت اسلامی کے ضلعی امیر نے خبردار کیا ہے کہ کارروائی نہ ہوئی تو عوام سڑکوں پر آنے پر مجبور ہوں گے۔
جماعت اسلامی کے ضلعی امیر نے خبردار کیا ہے کہ کارروائی نہ ہوئی تو عوام سڑکوں پر آنے پر مجبور ہوں گے۔
کمشنر فیصل آباد نے سائٹ کا دورہ کر کے تعمیراتی کام فوری شروع کرنے پر زور دیا ہے۔
ضلع بھر کے گرجا گھروں کی سیکیورٹی بھی ہائی الرٹ ہے اور ان کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔
انکوائری رپورٹ آنے پر مزید محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
سٹی پولیس آفیسر نے کہا ہے کہ فراڈ میں ملوث عناصر کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
پولیس نے چرس، ہیروئن، آئس اور شراب برآمد کی ہے، چار لاکھ روپے کے مویشی واپس لیے ہیں اور خدمت مرکز میں ایک اشتہاری ملزم پکڑا ہے۔
نمایاں ٹیموں کو اسلام آباد کے ایونٹس میں کھیلنے کا موقع ملے گا۔
کاشتکاروں کو مشین کی درست کیلیبریشن، مقررہ رفتار اور بیج کی مناسب گہرائی برقرار رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
امتحانات تحصیل سپورٹس آفیسر، ایڈمنسٹریٹر اور اسسٹنٹ مینجر کی آسامیوں کے لیے ہیں، مراکز پر پولیس اور ریسکیو اہلکار بھی موجود ہیں۔
تین کھلاڑیوں اور دو کوچز کو آر پی او نے تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات دیے ہیں۔
حادثہ فیصل آباد اوکاڑہ روڈ پر دریائے راوی کے قریب پیش آیا۔
زخمی کو میڈیکو لیگل کارروائی کے لیے جنرل ہسپتال سمن آباد منتقل کر دیا گیا۔