میاں عمیر رشید ایڈووکیٹ کے والد کی نماز جنازہ دھروڑاں

مطالعے کا وقت: 1 منٹ

میاں عمیر رشید ایڈووکیٹ کے والد انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ادا ہوگی۔

مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ 21 نومبر 2026 کو چک نمبر 61 ج ب دھروڑاں میں ادا ہوگی۔

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد نے سیکرٹری چوہدری کلیم اللہ گل کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں انتقال کی اطلاع دی ہے۔ تفصیلات کے لیے 03454083661 پر رابطہ کریں۔

Author Profile

Staff Report
Staff Report
Emotion Map:
↑