فیصل آباد: نشاط آباد پولیس نے تین رکنی ڈکیت گینگ دھر لیا
نشاط آباد میں گرفتار تین رکنی ڈکیت گینگ سے پولیس دیگر وارداتوں کی تفتیش کر رہی ہے۔
نشاط آباد میں گرفتار تین رکنی ڈکیت گینگ سے پولیس دیگر وارداتوں کی تفتیش کر رہی ہے۔
ڈولفن فورس کی رواں سال کی کارروائیوں میں اشتہاری ملزمان، منشیات فروش اور ون ویلر سب شکنجے میں آئے۔
چک 83 گ ب ٹھنڈی کے کبڈی گراؤنڈ میں ہونے والے حملے کا مقدمہ ستمبر میں درج ہوا تھا اور اب دو نامزد ملزم پولیس کی گرفت میں ہیں۔
لاہور میں ڈیوٹی کے دوران شہری سے کھانے کے پیسے مانگنے والے تین کنسٹیبل گرفتار، مقدمہ پولیس آرڈر اور آوارگی آرڈیننس کے تحت درج کر لیا گیا۔
ریجن بھر میں منشیات کے 571 ملزمان اور 1,280 اشتہاری و عدالتی مفرور بھی گرفتار ہوئے، جبکہ خدمت مراکز نے 3 لاکھ 19 ہزار سے زائد شہریوں کو سہولیات فراہم کیں۔
گرفتاری ایس ایچ او محمد یوسف شہزاد نے عمل میں لائی، اور پولیس کے مطابق چاروں ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
سمن آباد پولیس کے مطابق دوکان سے نقدی، موبائل اسیسری اور یو پی ایس چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار کر لیے گئے
فیصل آباد پولیس کے مطابق رواں سال 154 ڈکیت گینگز کے 405 ملزمان گرفتار کیے گئے اور 11 کروڑ 92 لاکھ روپے سے زائد کا مالِ مسروقہ برآمد ہوا
بلوچنی پولیس کے مطابق والدہ کی دوسری شادی کی رنجش پر فائرنگ کرنے والے ملزم کو ایس ایچ او محسن عباس نے گرفتار کر لیا
ائیرپورٹ پولیس کے مطابق 15 پر ڈکیتی کی اطلاع دینے والے ملزم کی کہانی موقع پر تصدیق میں جھوٹی نکلی
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان ساتھی فنکارہ کرن کو نشانہ بنانا چاہتے تھے اور انہوں نے غلطی سے اداکارہ ندا چوہدری کی گاڑی پر فائرنگ کر دی
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد نے جعلی پولیس مقابلوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایلیٹ، سی ٹی ڈی، سی سی ڈی اور ڈولفن فورس آئین سے باہر نکل گئی ہیں۔