📊 Today's Rates Gold 24K Rs 376,336/tola|$ USD Rs 277.00|⛽ Petrol Rs 319/L|🌾 Cotton Rs 17,800/maund
آج کے ریٹسسونا (فی تولہ): Rs 376,336امریکی ڈالر: Rs 277.00پیٹرول (فی لیٹر): Rs 319کاٹن (فی من): Rs 17,800
منگل، 24 نومبر 2026
ہیڈ لائنز
فیصل آباد: چاندی 4,735 روپے فی تولہ، سرافہ بازار میں 4,880 روپےپیٹرول 3 روپے سستا، ڈیزل کی قیمت برقرارایک ڈاکو، لائلپور اور پھر فیصل آباد: کہانی کیسے بدلی؟فیصل آباد کا انڈیکس سہ پہر 3 بجے 57، فضا معتدلفیصل آباد: پولیس نے بچھڑے خاندان کو ملوا دیافیصل آباد: جوے میں 70 لاکھ ہارے، جھوٹی ڈکیتی کی کال کر دیفیصل آباد: مشکوک گاڑیوں اور مطلوب ملزمان پر کیمروں سے نظرفیصل آباد: ملک کی جامعات میں اپنی نوعیت کی پہلی آٹا چکیٹوبہ ٹیک سنگھ: حادثات روکنے کے لیے سڑکوں پر حفاظتی انتظاماتلاہور میں 37,174 اشتہاری گرفتار، صوبے بھر میں کریک ڈاؤن جاری
فیصل آباد AQI 123 · حساس گروپوں کے لیے مضر صحت بچے، بزرگ اور مریض باہر جانے سے گریز کریں۔ اپ ڈیٹ: 4:00 PM

سدھار بائی پاس پر ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

سدھار بائی پاس پر ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ریسکیو 1122 کے مطابق جاں بحق ہونے والے لیاقت علی کی عمر 53 سال تھی اور لاش ضروری کارروائی کے بعد تھانہ روشن والا پولیس کے حوالے کر دی گئی

فرض شناسی کا روشن باب مکمل: کانسٹیبل غازی احمد علی کو پروقار الوداع

فرض شناسی کا روشن باب مکمل: کانسٹیبل غازی احمد علی کو پروقار الوداع

پولیس کے مطابق کانسٹیبل غازی احمد علی سروس مکمل کر کے باعزت ریٹائر ہو گئے، الوداعی تقریب میں انہیں تحائف اور پھولوں کے ہار پیش کیے گئے

ون ویک، ون تحصیل: سمندری کی باری آ گئی

ون ویک، ون تحصیل: سمندری کی باری آ گئی

ضلعی انتظامیہ کے مطابق ”ون ویک، ون تحصیل“ مہم بدھ کو سمندری پہنچی، جہاں ڈپٹی کمشنر نے صفائی، شہری سہولیات اور زیر تعمیر ڈائیلاسز سینٹر کا جائزہ لیا

دو سوار، دو ہیلمٹ: پیچھے بیٹھنے والا بھی پوری قیمت ادا کرتا ہے

دو سوار، دو ہیلمٹ: پیچھے بیٹھنے والا بھی پوری قیمت ادا کرتا ہے

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کی آگاہی مہم پر ایک طنزیہ جائزہ: پیچھے بیٹھنے والے کی جان بھی اتنی ہی قیمتی ہے جتنی چلانے والے کی

انتباہ کے باوجود سڑک بند: جھمرہ روڈ پر 12 افراد کے خلاف مقدمات

انتباہ کے باوجود سڑک بند: جھمرہ روڈ پر 12 افراد کے خلاف مقدمات

ٹریفک پولیس کے مطابق جھمرہ روڈ پر تجاوزات قائم کرنے والے 12 افراد کے خلاف تھانہ منصورآباد میں مقدمات درج کر کے ملزمان کو حوالات بند کر دیا گیا

خواتین کو ہراساں کرنے والے چار ملزم پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

خواتین کو ہراساں کرنے والے چار ملزم پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

گرفتاری ایس ایچ او محمد یوسف شہزاد نے عمل میں لائی، اور پولیس کے مطابق چاروں ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

دوکانوں پر چوری کرنے والا دو رکنی گروہ گرفتار

دوکانوں پر چوری کرنے والا دو رکنی گروہ گرفتار

سمن آباد پولیس کے مطابق دوکان سے نقدی، موبائل اسیسری اور یو پی ایس چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار کر لیے گئے

سی پی او کی کھلی کچہری: شہریوں کے مسائل سنے، موقع پر احکامات

سی پی او کی کھلی کچہری: شہریوں کے مسائل سنے، موقع پر احکامات

سی پی او تنویر حسین نے کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل سنے اور درخواستوں پر موقع پر احکامات جاری کیے

ڈکیت گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن: 405 ملزمان گرفتار، کروڑوں کا مال برآمد

ڈکیت گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن: 405 ملزمان گرفتار، کروڑوں کا مال برآمد

فیصل آباد پولیس کے مطابق رواں سال 154 ڈکیت گینگز کے 405 ملزمان گرفتار کیے گئے اور 11 کروڑ 92 لاکھ روپے سے زائد کا مالِ مسروقہ برآمد ہوا

ماں کی دوسری شادی پر فائرنگ کرنے والا بیٹا گرفتار

ماں کی دوسری شادی پر فائرنگ کرنے والا بیٹا گرفتار

بلوچنی پولیس کے مطابق والدہ کی دوسری شادی کی رنجش پر فائرنگ کرنے والے ملزم کو ایس ایچ او محسن عباس نے گرفتار کر لیا

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا خود گرفتار

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا خود گرفتار

ائیرپورٹ پولیس کے مطابق 15 پر ڈکیتی کی اطلاع دینے والے ملزم کی کہانی موقع پر تصدیق میں جھوٹی نکلی

اداکارہ کی گاڑی پر فائرنگ، نشانہ کوئی اور تھا: دو ملزمان گرفتار

اداکارہ کی گاڑی پر فائرنگ، نشانہ کوئی اور تھا: دو ملزمان گرفتار

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان ساتھی فنکارہ کرن کو نشانہ بنانا چاہتے تھے اور انہوں نے غلطی سے اداکارہ ندا چوہدری کی گاڑی پر فائرنگ کر دی

ہر دس میں سے چار غذائی قلت کا شکار: پاک کوریا کانفرنس اختتام پذیر

ہر دس میں سے چار غذائی قلت کا شکار: پاک کوریا کانفرنس اختتام پذیر

پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرپرسن نے کہا ہے کہ غذائی قلت سے نمٹنے کے لیے جامعات اور تحقیقی اداروں کو مضبوط کردار ادا کرنا ہو گا

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  1. فیصل آباد: چاندی 4,735 روپے فی تولہ، سرافہ بازار میں 4,880 روپے
  2. پیٹرول 3 روپے سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار
  3. ایک ڈاکو، لائلپور اور پھر فیصل آباد: کہانی کیسے بدلی؟
  4. فیصل آباد کا انڈیکس سہ پہر 3 بجے 57، فضا معتدل
  5. فیصل آباد: پولیس نے بچھڑے خاندان کو ملوا دیا
↑